Class Test Std 3 Urdu

Bait-ul-naseeb Urdu school
Std:3rd, Subject:Urdu,Marks:10
سوال نمبر 1: سبق پڑھ کر خالی جگہ میں مناسب لفظ لکھو:
1) واشنگٹن ________لباس میں تھے۔
2) افسر نے ________سے جواب دیا۔
3) واشنگٹن اپنے گھوڑے پر ________ہوۓ۔
سوال نمبر٢: ایک جملے میں جواب لکھو:
١1) جارج واشنگٹن کون تھے؟
2) سپاہی کیا کر رہے تھے؟
3) نظم میں کس وقت کا ذکر ہے؟
4) آسمان میں کیا چمک رہا ہے؟
5) واشنگٹن نے افسر سے کیا کہا؟
سوال نمبر٣: مختصر جواب لکھو:
1) سفر پر آگے جاتے ہوۓ واشنگٹن نے افسر سے کیا کہا؟

Share this