جماعت ۔آٹھویں
مضمون۔ جغرافیہ
مارکس۔ ١٠
سوال نمبر 1۔ دیئے گئے سوالوں کے جوابات لکھیے ۔
الف) آبادی ایک اہم وسیلہ ہے ۔
ب) کام کرنے والی آبادی کا گروہ بڑی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔
ج) عمر کے لحاظ سے آبادی کی ساخت کا مطالعہ اشد ضروری ہے ۔
د) خواندگی کا ترقی سے براہ راست تعلق ہے ۔