جماعت ہفتم:
مضمون سائنس:
مار کس (10)
(6)
سوال نمبر ا) سائنسی وجوہات لکھیے۔
ا) معدہ میں آنے والی غذا تیزابی ہو جاتی ہے۔
اا) قلبی عضلات کو غیر ارادی عضلات کہتے ہیں۔
ااا) نشیلی اشیاء کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔
(4)
سوال نمبر2: ہضمی نظام کی شکل بنا کر اسے نامزد کیجئے۔