Class Test Std 6 Question Paper

کلاس ٹیسٹ:
 جماعت ششم:
 مضمون سائنس:
مارکس (10)

 سوال نمبر 1 ذیل کے سوالوں کے جواب اپنے الفاظ میں لکھیے۔

(6)
ا) قوت کا استعمال کر کے کیا کیا کر سکتے ہیں؟

اا) وزن سے کیا مراد ہے؟

ااا) عضلاتی قوت سے کیا مراد ہے؟

(4)
 سوال نمبر2 ایسا کیوں؟

ا) مشینوں میں وقتا فوقتا تیل ڈالا جاتا ہے۔

اا) کیرم بورڈ پر پاؤڈر ڈالتے ہیں۔

Share this