جماعت۔ نویں
مضمون۔ جغرافیہ
مارکس۔١٠
سوال نمبر 1۔ دیے گئے سوالوں کے جواب لکھیے ۔
الف) بین الاقوامی خط تاریخ بناتے وقت کن باتوں کا خیال رکھا گیا ہے؟
ب) بین الاقوامی خط تاریخ پار کرتے وقت آپ کون کون سی تبدیلیاں کریں گے ؟
ج) بین الاقوامی خط تاریخ ١٨٠ طول بلد کی طرح سیدھا کیوں نہیں ہے ؟
د) بین الاقوامی خط تاریخ کسی زمینی علاقے سے کیوں نہیں گزرتا؟