جماعت : پنجم مضمون : اردو نظم : اللہ آبرو سے رکھے اور تندرست سوالات کے جوابات

نظم 11، (اللہ آبرو سے رکھے اور تن درست)

سوال نمبر1:نظم کی مدد سے خانہ پری کیجے۔
1) اللہ------------ سےرکھےاور تن درست
2)قیدی ہو یا-----------  ہو پر تن درست ہو
3)آیا جو دل میں------------  کو چلے گے
4)ہے سب کو تن درستی وحرمت  ہی-------------
جواب،:   1) آبرو
  2)اسیر
3)سیر چمن
4) دل پذیر
سوال نمبر2:ایک جملے میں جواب لکھیے
1: شاعر نے کس بات کو سب سے درست کہا ہے؟
جواب :شاعر نے عزت اور تندرستی کو سب سے درست کہا ہے-
2:شاعر نے کن لوگوں کی عزت اور تندرستی کی دعا مانگی ہے؟
جواب : شاعر نے عاجز،حقیر،بےزر ،اسیر ،قیدی ، فقیر ،اور مفلس ان سب لوگوں کےلیے عزت اور تندرستی کی دعا مانگی ہے'
3: اس نظم میں شاعر نے کس بات کی اہمیت بتائیے؟
جواب۔ اس نظم میں شاعر نے عزت اور تندرستی کی اہمیت بتائ ہے۔
سوال نمبر3: مختصر جواب لکھیے.
1):تندرست آدمی زندگی کے کون سے لطف اٹھا سکتا ہے؟
جواب: , تندرست آدمی کے دل میں آۓ وہ باغ کی سیر کو جاسکتا ہے بازار،چوک، سیر، تماشے کا لطف۔ اٹھا سکتا ہے وہ خوشی خوشی اُٹھ بیٹھ سکتا ہے؟

Share this