سوال نمبر 1: امّی منّے کو کون سی کہانی سنانے لگیں؟
جواب: امّی منّے کو راجا رانی کی کہانی سنانے لگیں-
سوال نمبر 2: منّا شیر کا قصہ کیوں نہیں سننا چاہتا ھے؟
جواب :منّا شیر کا قصہ اس لئے نہیں سننا چاہتا تھا کیوں کہ اسے شیر کا قصہ سن کر غصہ آجاتا تھا-
سوال نمبر 3 :منّا کیسے لڑکے کی کہانی سننا چاہتا تھا؟
جواب: لڑکا اپنے جیسے لڑکے کی کہانی سننا چاہتا تھا-
سوال نمبر 4: منّا لڑکے کو سیر کے لئے کہاں بھیجنا چاہتا ہے؟
جواب :منّا لڑکے کو آکاش کی سیر کو لے جانا چاہتا ھے-
سوال نمبر 5 :لڑکا چاند کے ساتھ کون سا کھیل کھیلنا چاہتا ہے؟
جواب: لڑکا چاند کے ساتھ آنکھ مچولی کھیلنا چاہتا ھے-
سوال نمبر 6 :لڑکا کہاں جھولا جھولنا چاہتا ھے؟
جواب :لڑکا بادل پر جھولا جھولنا چاہتا ھے-