سوال نمبر 1 ۔درج ذیل بیانات کی جانچ کیجئے اور غلط بیان کو درست کیجیے۔ (4)
1 ۔بحری رویں پانی کو مخصوص رفتار اور سمت دیتی ہیں۔
2 ۔گہرائی میں بہنے والی رویں تیز رفتار ہوتی ہے۔
3۔ سطح سمندری رویں عموماً استوائی علاقے میں بنتی ہیں۔
4۔ بنی نوع انسان کے لیے بحری رویں نہایت اہم ہیں۔
سوال نمبر 2۔۔درج ذیل سوالوں کے جوابات لکھیے۔ (6)
1 ۔ گہرائی ای میں بہنے والی بہری روؤں کے بننے کی وجوہ کونسی ہیں؟
2سمندر کا پانی کن عوامل کی وجہ سے متحرک ہوتاہے۔
3بحری روؤں کو ہوا کی وجہ سے کونسی سمت ملتی ہے۔