کلاس ٹیسٹ:
جماعت ششم
مضمون سائنس
مارکس :(10)
1۔ خانہ پری کیجے۔
(ا) انسانی کالیدی نظام----------- حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے
(اا) انسانی جلد کی دو تہیں ہیں------اور-----------
(ااا) جس جگہ دو یا دو سے زیادہ ہڈ یا ں جڑی ہو تی ہیں اس حصے کو ------------- کہتے ہیں۔
(ب) بتائے کیا ہوگا: (3)
(ا) اگر ہمارے جسم میں جوڑ نہ ہو تو؟
(اا) ہمارے جسم میں 33 منکوں کی بجائے صرف ایک ہی لمبی ہڈی ہوتی تو ؟
(ااا) چا قو لکڑی کا بنا یا جا ۓ؟
(ج) ذیل کے سوالوں کے جواب اپنے الفاظ میں لکھیے۔ (4)
(ا) جلد کون کون سے افعال انجام دیتی ہے؟
(اا) ہمارے جسم میں ہڈیوں کے ٹوٹنے کی کیا وجوہات ہیں؟