سوال نمبر 1- فرق لکھیے-۔ (4)
1۔ شبنم کے قطرے اور پالا
2۔ برف اور ژالہ
سوال نمبر2- مختصر جواب لکھیے۔ (6)
1 ۔ زمین پر کن قسموں کی بارش ہوتی ہے۔
-2 ۔ ساے باراں کے علاقوں میں بارش کا تناسب کیسا ہوتا ہے
-3 ۔ بارش ناپتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا
چاہیے -