(سبق نمبر 4) نیکی کا اثر
سوال1: بچپن میں امام ابو حنیفہ نے والدین سے کون سی باتیں سیکھی؟
جواب: بچپن میں امام ابو حنیفہ نے والدین سے دین کی باتیں سیکھی-
سوال2: امام ابو حنیفہ کو کس بات کی لگن تھی؟
جواب: امام ابو حنیفہ کو علم حاصل کرنے کی لگن تھی-
سوال3: امام ابو حنیفہ کیسے انسان تھے؟
جواب: امام ابو حنیفہ نیک انسان تھے-
سوال4:امام صاحب نے قاضی سے کیا گزارش کی؟
جواب: امام صاحب نے قاضی سےگزارش کی کے اس آدمی کو رہا کر دیا جائے-
سوال5: امام صاحب کے نیک برتاؤ کا برے آدمی پر کیا اثر ہوا؟
جواب: امام صاحب کے نیک برتاؤ کا برے آدمی پر یہ اثر ہوا کے اس آدمی نے برے کاموں سے توبہ کر لی-