(سبق نمبر 5) کوّا
سوال 1:سارے کوّے ایک جیسے کیوں لگتے ہیں؟
جواب: سارے کوّے ایک جیسے لگتے کیوں کے ان کی رنگت اور سیاہی ایک جیسی ہوتی ہے-
سوال 2:کوّوں کو شاعر نے کیا کہا ھے؟
جواب: کوّ وں کو شاعر نے کالی سینا کے سپاہی کہا ھے-
سوال3: کوّے کی آواز کیسی ہوتی ہے؟
جواب :کوّے کی آواز بری سی ہوتی ہے -
سوال4:کوّے کی کون سی عادت اچھی لگتی ہے؟
جواب :کوے کی عادت اچھی ہوتی ہے کے وہ اپنے بھائیوں کی دعوت کرتا ہے-
سوال5:کوّا کس کے لیے گھر گھر پھرتا ہے؟
جواب: کوّا پیٹ کے کارن گھر گھر پھرتا ہے-
سوال6: کوّا کون سا کام پھرتی سے کرتا ہے؟
1. جواب :بچے کے ہاتھ سے روٹی کا ٹکڑا چھیننے کا کام کوا پھرتی سے کرتا ہے.