(3 انمول باتیں)
سوال1:شاعر نے جھوٹ کو کیا کہا ہے؟
جواب: شاعر نے جھوٹ کو ڈھول کہا ہے-
سوال2 :میٹھے بول میں کیا ہے؟
جواب:
میٹھے بول میں جادو ہے-
سوال3: بات کرنے سے پہلے کیا کرنا چاہیے؟
جواب: بات کرنے سے پہلے سلام کرنا چاہیے-
سوال4: کس کی باتوں پر ٹال مٹول نہیں کرنا چاہیے؟
جواب: بڑوں کی بات پر ٹال مٹول نہیں کرنی چاہیے-
سوال5: اونچے بول میں کیا ہے؟
جواب اونچے بول میں جادو ہے_