حصّہ نظم
ماں باپ
* ایک جملے میں جواب لکھیے ۔
1• سب سے بڑی دولت کسے کہا گیا ہے ؟
ج• سب سے بڑی دولت ہمارے ماں باپ کو کہا گیا ہے ۔
2• ماں باپ سے ہمیں کون سی راحت ملتی ہے ؟
ج• ماں باپ نے ہمیں اچھا کھلایا اور اچھا پہنایا۔
3• ہمیں کس نے پالا ہے ؟
ج• ہمیں ماں باپ نے پالا ہے ۔
4• ماں باپ نے ہمیں کس کی مرضی سے چلنا سکھایا؟
ج• ماں باپ نے ہمیں رب کی مرضی پر چلنا سکھایا ۔
* اشعار مکمّل کیجئے :
1• ہم کو انھوں نے پالا تو ہم بڑے ہوئے ہیں ۔
2• اللّه ! ایسی راحت ملتی ہے کب جہاں میں ۔
3• کرتے ہیں یہ جو الفت ملتی ہے کب جہاں میں۔