Showing posts with label میرا بدن. Show all posts
Showing posts with label میرا بدن. Show all posts

جماعت : دوم ( مضمون : اردو) {میرا بدن } سوالات کے جوابات

(سبق نمبر 2میرا بدن)

سوال1:جسم کے کس حصے سے ہم ِخوشبو اور بدبوپہچانتے ہیں؟
جواب: ہم اپنی ناک سے خوشبو اور بدبو  پہچانتے ہیں۔ 
سوال2:ہاتھ میں کتنی انگلیاں ہیں؟
جواب: ہاتھ میں پانچ انگلیاں ہیں _
سوال3:ہم بدن کے کس حصے سے لکھتے ہیں؟
جواب: ہم اپنے ہاتھ سے لکھتے ہیں _
سوال4:ہاتھ اور پاٶں کی ہر انگلی کے سرے پر کیا ھے؟
جواب: ہاتھ اور پاؤں کی ہر انگلی کے سرے پر ناخن ھے-

سوال5: تم اپنے ناخن کب کاٹتے ہو؟
جواب: ہم اپنے ناخن ہفتے میں ایک بار کاٹتے ہیں.