Showing posts with label جماعت : دوم،. Show all posts
Showing posts with label جماعت : دوم،. Show all posts

جماعت : دوم ( مضمون : اردو) { کام کی باتیں} سوالات کے جوابات



1:حامد کو خالد نے کہاں تک دوڑنے کے لیے کہا؟
جواب حامد کو خالد نے نیم کے پیڑ تک دوڑنے کے لیے کھا-
سوال 2 :کس کا سانس پھولنے لگا؟
جواب: حامد کا سانس پھولنے لگا-
سوال3 :سب بھائ بہن کس کے ساتھ باغ میں جاتے ہیں؟
جواب :سب بھائ بہن ابا کے ساتھ باغ میں جاتے ہیں-
سوال4:حامد بے پہلوان کسے کہا ہے؟
جواب: حامد نے پہلوان خالد کو کہا ہے-
سوال5: خالد نہانے سے پہلے کیا کرتا ہے؟
جواب: خالد نہانے سے پہلے ورزش کرتا ہے-
ایک جملے میں جواب لکھیے۔
سوال 1 :کیسی ہوا میں دوڑنے سے بدن میں طاقت رہتی ہے؟
جواب: تازہ
سوال2 :کس چیز کے بغیر کوئی جاندار زندہ نہیں رہ سکتا؟
جواب: ہوا