Class : 6th
Subject : History civics
Total marks : 12
سوال نمبر 1- مندرجہ ذیل سوالوں کے ایک جملے میں جواب لکھیے (6m)
1- جنوب میں کون سی پرانی حکومتی تھیں ؟
2 - موریہ حکومت کے زوال کے بعد کن علاقوں کے مقامی راجا آزاد ہوۓ ؟
3 - ساتوا ہن راجا اپنے نام سے پہلے کس کا نام
لگاتے تھے ؟
4 - موریہ عہد میں کون سے پیشے تھے ؟
5 - سمراٹ اشوک کے تعمیر کیے ہوۓ ستون پر کن جانوروں کے مجسمے ہیں ؟
6 - بدھ مذہب کی تبلیغ واشاعت کے لیے سمراٹ اشوک نے سری لنکا بھیجا ؟
سوال نمبر 2 - مختصر جواب لکھیے- (6m)
1 ) - مہیندر ورمن کے کام لکھیے؟
2 )- تری سمدر توۓ پیت واہن' کا مطلب واضح کیجیۓ؟
Std:6th class
Subject: geography
Total Marks : 8
سوال نمبر 1- گروہ سے غیر متعلق لفظ پہچان کر لکھیے۔ (m2)
(١) سنکھ، مچھلیاں، کیکڑا، جہاز ۔
(٢) سری لنکا، بھارت، ناروے ، پیرو۔
سوال نمبر 3- سوالوں کے جواب لکھیے (کویٔ دو)۔ (2 m)
(١) سمندروں سے انسان کون کون سی اشیاء حاصل کرتا ہے ؟
(٢) بحرالکاہل کے ساحل کن براعظموں سے لگے ہیں؟
(٣) ساحلی علاقے اور درونِ براعظمی علاقے کی آب و ہوا میں کیا فرق ہے اور کیوں؟
سوال نمبر 3:- فرق لکھیے :- (4 marks)
(١) آتشی اور تہہ دار چٹانیں۔
(٢) آتشی اور تبدیل شدہ چٹانیں۔