Subject: E.V.S2
Total Marks: 8
سوال نمبر 1- قوسین میں سے مناسب متبادل چن کر خالی جگہیں پـر کیجئے ۔ (2 m)
(الف) ملک اسرائیل اور ____________ میں کھیتی باڑی کے ثبوت دستیاب ہوے ہیں ۔
(ایران، عراق، دبی )
(ب) پتھر کے جدید زمانے میں پہلے _________ کے گھر تعمیر کیے جاتے تھے۔
(مٹی کے ، اینٹ کے ، ٹیٹوں کے)
سوال نمبر 2۔ ہر سوال کا ایک جملے میں جواب لکھیے۔ ( 2 m)
(الف): عقل مند انسان کی توجہ کن جانوروں کے شکار پر زیادہ تھی؟
(ب) : پتھر کے جدید زمانے کی تہذیب کی خصوصیت کیا ہے؟
سوال نمبر 3- زمانے کے لحاظ سے مندرجہ ذیل کو ترتیب وار لکھی- (2 m)
(الف): (١)تانبا(٢) سونا ( ٣) لوہا
(ب): ( ١) تانبے کا زمانہ (٢) لوہے کا زمانہ (٣) پتھر کا زمانہ
سوال نمبر 4- مندرجہ ذیل سوالوں کے مختصر جواب لکھیے۔ (2 m)
(الف): بعض قسم کے جانوروں کو مانوس کرنے کے عمل کے تین خاص مرحلے کون سے ہیں؟