جماعت-چہارم. مضمون - اردو
مارکس-10
🌺الفاظ کے معنی لکھو - (5
🍁نامی
🍁آفت
🍁عزیز
🍁عیاں
🍁آراستہ
🌺ایک جملے میں جواب لکھیے -(5)
🍁شاعر کون سا منظر دیکھنے کے لیے کہہ رہا ہے؟
🍁شاعر نے ستاروں کی مسکراہٹ کسے کہا ہے؟
🍁اجمل خان کس وجہ سے مشہور تھے؟
🍁اجمل خان جو کچھ کماتےوہ کہاں خرچ کرتے تھے؟
🍁حکیم صاحب اپنا زیادہ وقت کن کاموں میں لگاتے تھے؟