Std:4 EVS 2 Class Test

بیت النصیب اردو پرائمری اسکول
جماعت-چہارم. مضمون - ماحول کا مطالعہ حصّہ دُوّم. مارکس - 10
🌺قوسین میں سے صحیح لفظ چن کر خالی جگہوں کو پرُ کیجئے -(3)
🍁شائستہ خان نے _______کے قلعے کا محاصرہ کر لیا -
(پریندر، پنہالا ،شیونیری)
🍁شائستہ خان نے پونہ میں _____قیام کیا -
(شنی وارواڑامیں، لال محل میں، پہاڑی پر)
🍁پریندر کے قلعے دار________ بڑے بہادر تھے-
(باجی پربھُو،تاناجی، مرارباجی) 
🌺ہر سوال کا جواب ایک جملے میں لکھیے -(4)
🍁شائستہ خان کی فوج حیران وپریشان کیوں ہو گئی تھی؟
🍁شائستہ خان کے دل میں کس بات کا خوف بیٹھ گیا تھا؟
🍁شیواجی مہاراج نے شہر سورت پر چھاپا کیوں مارا؟
🍁شیواجی مہاراج نے مغلوں سے صلح کیوں کر لی؟
🌺دو تین جملوں میں جواب لکھیے -(3)
🍁مرار باجی نے دلیر خان کو کیا جواب دیا؟

Share this