Std:9 urdu
Marks :20
ایک جملے میں جوابات لکھے۔
۱:دعوت کے مواقع لکھے۔
۲:رشید احمد صدیقی کی تصانیف لکھے۔
۳:منشی پریم چند کے کتابوں کے نام لکھے۔
۴:اسلام قبول کرنے سے پہلے حضرت عبدالرحمن بن عوف کا اصلی نام کیا تھا۔
سوال نمبر۲:مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات لکھے۔ ۱:حضرت عبدالرحمن بن عوف کی چار خوبیاں بیان کیجئے۔
۲:ہلکو کے بارے میں اپنی رائے دیجئے۔
۳:دولت مند شخص کی دعوت میں مصنف کی سب سے بڑی مصیبت بیان کیجئے۔
۴:منشی پریم چند کے بارے میں لکھے۔
سوال نمبر ۳:مندرج ذیل الفاظ کی ضد لکھے۔ کوئی تین
مستزاد، بے پایاں، جست، غزوات
سوال:مندرجہ ذیل محاوروں کا جملوں میں استعمال کیجئے۔ کوئی تین
چل بسنا، شوق فرمانا، زہر معلوم ہونا، کلیجا کانپور
سوال نمبر ۵:تعریف لکھ مع مثال۔ کوئی دو
مفرد جملے، مرکب جملے، مخلوط جملے