Std:10 Subject: Urdu Marks: 20

Baitul naseeb urdu school
Std: 10 urdu
Marks :20
ایک جملے میں جوابات لکھیے۔ 
۱: حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کے والد کا نام لکھیں
۲: ہمسائے کے بچوں کی لاف زنی لکھے
۳: مبارک ماموں کی آمد پر بولا کی توقعات بیان کیجیے۔ 
۴: رسول اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے کس طرح سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کو آزاد کرایا
سوال نمبر2 و حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کا رسول اللہ کی تینوں نشانیوں کو پرکھنے کا طریقہ لکھے
۲: مصنف اور ہمسائے کی ایک دوسرے کو مرعوب کرنے والی حرکتیں مختصرا بیان کیجیے
۳: بھولا کی سمجھ میں نہ آنے والی بات بیان کیجیے
۴: مایا کہ مکھن جمع کرنے کا طریقہ لکھیے
۵: مصنف کے ہمسائے کے فریج خریدنے کی وجہ لکھے
سوال نمبر 3 3 مندرجہ ذیل الفاظ کے معنی لکھیں
۱؛ سر ہو جانا ، تلقین کرنا
سوال نمبر 4 ذیل کے الفاظ کی ضد سبق سےتلاش کر کے لکھے
سنجیدہ، انکار، غریب، مصیبت

Share this