Std:9 Subject: Maths 1 Marks: 10

بیت النصیب اردو اسکول
جماعت: نہم، ( lX)
مضمون: ( Maths l)
مارکس: 10

سوال نمبر 1) درج ذیل ہر سوال کے لیے صحیح متبادل منتخب کیجیے۔                  
   (2)
 
  
1) یہ سیٹ {15۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1،2}=p
کس قسم کا سیٹ ہے؟
A) خالی سیٹ
B)لا محدود سیٹ
C)محدو سیٹ 
D) ان میں سے کوئی نہیں

اا) درج ذیل میں کون ساگروہ سیٹ ہے؟
A) قوس قزح کے رنگ
B) اسکول کمپاؤنڈ میں اونچے درخت

C) گاؤں کے امیر لوگ
D) کتاب کی آسان مثالیں

سوال نمبر 2) درج ذیل سیٹ کو فہرستی طرقیے سے لکھیے۔
  (4)

ا) طاق اعداد کا سیٹ
اا) تمام منفی صحیح اعداد کا سیٹ

ب) درج ذیل سیٹ عبارتی طریقے یا اظہار اصول کے طریقے سے لکھیے۔

1) A={1,8,27,64,125}
ii) B ={ 5,10,15,20,25,30,35,}

  
      (4)

سوال نمبر 3) ایک مقابلہ جاتی امتحان میں 50 طلبہ انگریزی میں کامیاب ہوئے 60 طلبہ ریاضی مضمون میں کامیاب ہوئے۔ 40 طلباء دونوں مضامین میں کامیاب ہوئے ان طلباء کی تعداد معلوم کیجئے جو انگریزی یا ریاضی میں کامیاب ہوئے۔

Share this