جماعت:دہم ( X )
مضمون: ( Maths l ) مارکس : 10
سوال نمبر 1) درج ذیل ہمزاد مساوات ترسیمی طر ہوے سے حل کیجیے۔
(3)
6x-3y=-10, 3x+5y=8
2) دی گئی ہمزاد مساوات کرامر کے اصول کا استعمال کرکے حل کیجیے۔
2x-3y=4, 3y-x =4
3) اگر مربعی مساوات
Kx²-10x+3=0
کا ایک جزر 6=x ہو تو k کی قیمت معلوم کیجئے۔ (2)
4) مندرجہ ذیل مربعی مساوات کو ضابطے کا استعمال کرکے حل کیجیے۔ (2)
X² -12x+32=0