پہال یونٹ ٹیسٹ٢٢ -٢٠٢١
مضمون۔ جغرافیہ
جماعت۔ نویں۔
مارکس۔١٠۔
سوال نمبر ١-صحیح جواب کے سامنے چو کون میں صحیح نشان لگائے۔
کوئی دو )٢(
١-شگاف وادی تیار ہونے کے لیے کشش وارث میں کن حرکات کا عمل ضروری ہے۔
١-تناؤ۔
٢-دباؤ۔
٣-غیر جانب دار۔
٢-سست ہلچل ایک دوسرے کی مخالف سمت میں حرکت کرتی ہے.
١-دباؤ۔
٢-تناؤ۔
٣-پہاڑ
٣-زمین کی اندرونی سست ہلچل کس حصے پر مشتمل ہے؟
١-زمینی ساخت۔
٢-رفتار۔
٣-سمت۔
سوال نمبر ٢- جغرافیائی وجوہات لکھیے۔۔ کوئی دو )٤(
١-میگھالیا کی اور دکن کی سطح مرتفع کے وجود میں فرق ہے-
٢-اکثر زندہ آتش فشاں براعظمی پلیٹوں کی سرحد پر نظر آتے ہیں-
٣-جزیرہ بیرن مخروطی شکل کا بنتا جا رہا ہے-۔
سوال نمبر ٣-مختصر جواب لکھیے-
کوئی دو )٤(۔
١-زلزلے کی وجوہات لکھیے-
٢-سطحی لہروں کی قسمیں بیان کیجیے-۔
٣-درجہ بندی کرنے والے نقشے کا استعمال اور اس کی قسمیں واضح کیجئے-