پہلا یونٹ ٹیسٹ ٢٠٢١-٢٢
جماعت۔دسویں
مضمون۔ جغرافیہ
مارکس۔١٠
سوال نمبر ١- صحیح متبادل چن کر جملے لکھیے۔کوئی دو۔ (٢)
١-بھارت کا انتہائی جنوبی سرا_______ نام سے جانا جاتا ہے۔
١-لکش و دیپ
٢-کنیاکماری
٣-اندرا پوائنٹ
٤-پورٹ بلیئر
٢-جنوبی براعظم امریکہ کے یہ دونوں ممالک کی سرحدیں برازیل سے نہیں ملتی-
١-چلی- اک ویڈو
٢-ارجنٹینا -بولیو یا
٣-کولمبیا- فرینچ گیانا
٤-سرینام- ارو گوے
٣-بھارت اور برازیل ممالک میں نظام حکومت_____________ قسم کا ہے۔
١-فوجی
٢-اشتراکی
٣-جمہوری
٤-صدارتی
سوال نمبر٢-ذیل کے بیانات صحیح ہے یا غلط لکھیے-غلط بیان درست کر کے لکھے۔ کوئی دو (٤)
١-برازیل صرف جنوبی نصف کرے میں ہے-
٢-بھارت کے وسط سے خط جدی گزرتا ہے-
٣-بھارت کے جنوبی زمینی حصے کو جزیرہ نما کہتے ہیں-
سوال نمبر ٣-مختصر جواب لکھیے-
کوئی دو (٤)
١-کارخانے کی علاقائی سیر کے لئے سوال نامہ تیار کیجئے-
٢-علاقائی سیر کے لیے آپ کون کون سی اشیاء ساتھ لیں گے؟
٣-بھارت اور برازیل اپنے اپنے محل وقوع کے لحاظ سے کن باتوں میں مختلف ہیں؟