Class :5th
Subject : maths
Total marks : 10
سوال نمبر ١ ضرب کیجیۓ (3marks)
1) 327 × 92
2) 807 × 126
3) 567×890
. سوال نمبر ٢ :جمع کیجئے (3marks)
1) 2,345 + 65,432 +76,54,369
2) 22 + 6,047 + 3,84,527
3) 23,45678 + 9,87,654
. سوال نمبر ٣ : ذیل کی مثالیں حل کیجئے ( 4marks)
١) ریاستی حکومت نے اسکولوں کو 34,62,940 روپے کے کمپیوٹر اور 3,26,578 روپے کے ٹی وی سیٹ دیۓ تب حکومت نے کل کتنے روپے کا سامان دیا ؟
٢) زبیدہ آپا نے 8,07,957 روپے کا ٹریکٹر اور 32,609 روپے کی غلو صاف کرنے کی مشین خریدی، تو انھوں نے کل کتنے روپے خرچ کیے ؟
.