جماعت-چہارم مضمون - اردو
عنوان - پھولوں کا تحفہ
🌺 - ایک جملے میں جواب لکھیے -
🍁-امجد نے امّی سے کس چیز کی مانگ کی؟
جواب - امجد نے امّی سے کھلونوں کی مانگ کی-
🍁-امّی خالا کے گھر سے کیا لے کر آئی؟
جواب - امّی خالا کے گھر سے ایک گملا لے کر آئی -
🍁-امجد کا جوش کیوں ٹھنڈا پڑ گیا؟
جواب - امّی خالا کے گھر سے ایک گملا لے کر آئی تھی امجد کی نظر اس پر پڑی تو اس کا جوش ٹھنڈا پڑ گیا -
🍁-امجد کے گملے میں پھول کھلے گے تو کیا ہوگا؟
جواب - امجد کے گملے میں پھول کھلے گے تو سارے گھر میں خوشبو پھیلے گی -
🍁-ہم میں سے ہرایک کو پودا کیوں اگانا چاہیے؟
جواب - ہم میں سے ہر ایک کو پودا اگانا چاہیے ہم ایسا کریں گے تو ہمارا ماحول خوشگوار ہونگا -
🌺مختصر جواب لکھیے -
🍁-امجد کے دوستوں کے پاس کون کون سی چیزیں تھیں؟
جواب - امجد کے دوستوں کے پاس چابی والے کھیلونے اور بلّی کے بلوٹے تھے-
🍁-امّی نے امجد کو کس بات کی تاکید کی؟
جواب - امّی نے امجد کو تاکید کی کہ مجھے ایک ضروری کام سے خالا کے گھر جانا ہے دیر ہو جائیں گی تم اسکول سے آکر کھانا کھا لینا ادھر اُدھر مت بھٹکنا-
🍁-ایک روز اسکول میں ماسٹر صاحب نے کیا اعلان کیا؟
جواب - ایک روز ماسٹر صاحب نے اعلان کیا کہ کل اسکول میں کتابوں کی جگہ آپ لوگ ایسی چیزیں اسکول میں لائیں جو آپ مشغلے کے طور پر گھر میں جمع کر تےہیں چاہیں وہ کھیلونے ہو ڈاک ٹکٹ ہو تصویریں ہو یا پرندوں کے پر ہوں-
🍁-ماسٹر صاحب کو گلدستہ پیش کرتے وقت امجد نے کیا کہا؟
جواب - ماسٹر صاحب کو گلدستہ پیش کرتے وقت امجد نے کہا کہ جناب یہ دیکھیے یہ میں نے اپنے گملے میں لگے پھولوں سے بنایا ہے -
🌺-نیچےدیے ہوئے بیانات میں سے صحیح بیان چن کر خالی جگہوں کو پرُ کیجئے -
🌺-امجد کو بہت سارے کھیلونے چاہیے تھا تا کہ(وہ ان کے ساتھ کھیل سکے) -
🍁 وہ انھیں اسکول لے جا سکے-
🍁 وہ ان کے ساتھ کھیل سکے-
🍁 انھیں دکھا کر دوستوں پر رعب جما سکے-
🌺-ایک روز جب امجد صبح سویرے مسجد سے نماز پڑھ کر گھر آیا تو اسے گھر مہکتا محسوس ہوا (وہ حیرت سے ناک چڑھا کر خوشبو سونگھنے لگا) -
🍁 وہ آس پاس خوشبو ڈھونڈنے لگا-
🍁 وہ حیرت سے ناک چڑھا کر خوشبو سونگھنے لگا-
🍁 وہ دوڑ کر گملے کے پاس گیا-
🌺امجد کی آنکھوں سے (پیار جھلک رہا تھا) -
🍁 نفرت جھلک رہی تھی -
🍁 پیار جھلک رہا تھا -
🍁 حیرت کا اظہار ہو رہا تھا -
🌺ذیل کے جملے کس نے کہے -
🍁 ُ ُمجھے خوب سارے کھیلونے چاہئیں ٗ ٗ -
جواب - یہ جملہ امجد نے کہا -
🍁 ُ ُدیکھو! یہ گملا خالا جان نے تمھارے لیے دیا ہے-
جواب - یہ جملہ امجد کی امّی نے کہا -
🍁 ُ ُ کیا بات ہے امجد؟ کسی سے لڑ کر آرہے ہو؟ ٗ ٗ
جواب - یہ جملہ امجد کی امّی نے کہا -
🍁 ُ ُہر کسی کو کم سے کم ایک پودا اگانا چاہیے ٗ ٗ
جواب - یہ جملہ ماسٹر صاحب نے کہا -