Class : 5th
Subject : EVS 2
Total marks : 10
سوال نمبر ١ : مندرجہ ذیل سوالوں کے مختصر جواب لکھیے - (6marks )
الف ) سورج اور اس کے گرد گردش کرنے والے سیارے کس طرح وجود میں آئے ؟
ب) جانوروں کی دو خصوصیات لکھیے؟
سوال نمبر ٢ : ہر سوال کا ایک جملے میں جواب لکھیے - ( 2marks)
الف) یک خلوی جاندار کو دیکھنے کے لیے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے ؟
ب ) یک خلوی جاندار کس طرح وجود میں آیا ؟
سوال نمبر ٣ مختصر جواب لکھیے - (2marks)
١) زمانے کی یک خطی تقسیم کسے کہتے ہیں ؟