Class : 5th
Subject : EVS 1
Total marks :10
سوال نمبر: ١ درج ذیل سوالوں کے جوابات لکھیے-(4marks )
١) بادل کس شے سے بنتے ہیں ؟
٢) حیاتی کرہ کسے کہتے ہیں ؟
سوال نمبر ٢ کسے کہتے ہیں ؟ ( 4marks)
١) قمری مہینہ
٢) قمری دن
سوال نمبر ٣ معلومات لکھیے ؟ (2marks)
١) آبی چکر