Std:7 Science Class Test

بیت النصیب اردو اسکول
 جماعت: ہفتم، (Vll)
 مضمون: سائنس
 مارکس: 10


 سوال نمبر 1) ذیل کے سوالوں کے جواب اپنے الفاظ میں لکھیے۔

1) اونٹ کو ریگستان کا جہاز کیوں کہتے ہیں؟
2) جا نداروں کی جماعت بندی کس طرح کی جاتی ہے؟

3) جانداروں میں توافق کا ان کے ماحول سے کیا تعلق ہے؟

4) ریگستان میں بہت گرمی ہوتی ہے؟

Share this