Class : 6th
Subject : History
Total marks : 10
سوال نمبر1 : ایک جملے میں جواب لکھیے : (4marks)
1: تاریخ سے کیا مراد ہے ؟
2 : انسانی معاشرہ طویل مدت کے لئے بودو باش کہاں اختیار کرتا ہے ؟
3 : پہاڑی خطوں میں رہنے والے لوگوں کو اپنی غذا کے لیے خاص طور سے کس بات پر منحصر رہنا پڑتا ہے؟
4 : بھارت کے سب سے زیادہ قدیم شہری تہزیب کون سی ہے ؟
* مختصر جواب لکھیے : (4marks)
1 : انسانوں کی سماجی زندگی کی باتوں پر منحصر ہوتی ہے ؟
2 : ہم جہاں رہتے ہیں اس علاقے کی کون سی چیزیں ہماری گزر بسر کا ذریعہ ہوتی ہیں ؟
۔ شہریت
1 : سماج کس طرح وجود میں آتا ہے ؟ (2marks )