Class :5th BN
Subject : EVS .1
سوال نمبر ١ : میں کون ہوں ؟ (4marks)
1. زمین پر سے آپ مجھے دیکھتے ہیں ۔ آپ کو نظر آنے والے میرے روشن حصے میں بتدریج تبدیلی ہوتی رہتی ہے ۔ ___________
2 : میں خود چمکتا ہوں۔ مجھ سے خارج ہونے والی روشنی سے سیاروں کو روشنی ملتی ہے ۔ _____________
3 : میں خود کے اطراف بھی گھومتا ہوں اور ستاروں کے اطراف بھی گردش کرتا ہوں ۔______________
4 : میں زمین کا سب سے قریبی ستارہ ہوں ۔
_________________________
سوال نمبر2 : کسے کہتے ہیں ؟ (6marks )
1) پورنیما
2) اماوس
3) قمری دن