جماعت-چہارم. مضمون - ماحول کا مطالعہ حصّہ اوّل. مارکس_10
سوال نمبر 1-نیچے دیے ہوئے جملے صحیح ہے یا غلط لکھیے -(2)
1)میمنا انڈے سے باہر آتا ہے -
2)چیونٹی کے انڈے بےحد چھوٹے ہوتے ہیں اس لیےوہ آسانی سےنظرنہیں آتے -
سوال نمبر 2-مختصر جواب لکھیے -(6)
1)مرغی کو انڈے کیوں سینا پڑتا ہے؟
2)انڈوں پر بیٹھی ہوئی مرغی جارحانہ انداز کیوں اختیار کر لیتی ہے؟
3)تتلی کی نشوونما کے چار مرحلے کون سے ہیں؟
سوال نمبر 3-خالی جگہ پر کیجئے -(2)
1)-مادہ تتلی نباتات کے پتوں پر ______دیتی ہے -
2)-تتلی کے لاروے کو ________کہتے ہیں -