جماعت-چہارم. مضمون - ماحول کا مطالعہ حصّہ دُوّم. عنوان -مراٹھا سردار بھونسلے کا بہادر اور قابل خاندان

بیت النصیب اردو پرائمری اسکول
جماعت-چہارم. مضمون - ماحول کا مطالعہ حصّہ دُوّم. عنوان -مراٹھا سردار بھونسلے کا بہادر اور قابل خاندان
🌺قوسین میں سے چن کر خالی جگہوں کو پرُ کیجئے -
🍁مہاراشٹر کے بہادر خاندان میں ایلورا کے (بھونسلے) خاندان نے بڑی شہرت پائی -
(مورے، گورپھڑے، بھونسلے)
🍁بابا جی راجے بھونسلے کے دو بیٹے مالوجی اور (وٹھوجی) تھے-
(وٹھوجی، شاہ جی، شریف جی)
🍁نظام شاہ کے با صلاحیت وزیر( مُلکِ عَنبر) تھے-
(مُلک عَنبر، فتح خان، شریف جی)
🌺مندرجہ ذیل کے باہمی رشتے لکھیے -
🍁مالوجی راجے، وٹھوجی راجے=بھائی،بھائی
🍁شاہ جی راجے، لکھوجی راؤ راجے=داماد، سسر
🍁بابا جی راجے ،وٹھوجی راجے=باپ، بیٹے
🌺ستون الف اور ستون ب کی جوڑیاں لگائیے -
 ستون الف ستون ب صحیح جواب
سند کھیڑ کے. نمبالکر جادھو    
پھلٹن. گھور پھڑے. نمبالکر
جاؤلی کے. بھونسلے مورے
مدھول کے. مورے. گورپھڑے 
                     جادھو
🌺ایک جملے میں جواب لکھیے -
🍁گھرش نیشور مندر کو پچھلی شان وشوکت کس نے دی؟
جواب - گھرش نیشور مندر کو پچھلی شان وشوکت مالوجی بھونسلے نے دی-
🍁نظام شاہ نے مالوجی راجے کو کون سے پرگنوں کی جاگیر دی؟
جواب - نظام شاہ نے مالوجی راجے کو پونا اور سوپا کے پرگنوں کی جاگیر عطا کی-
🍁نظام شاہ ریاست کو بچانے کے لیے کوں بے جگری سے لڑا؟
جواب - نظام شاہ ریاست کو بچانے کے لیے ملک عنبراور شاہ جی نے بے جگری سے لڑا-
🍁عادل شاہ نے شاہ جی راجے کو کون سا خطاب دیا؟
جواب - عادل شاہ نے شاہ جی راجے کو، سرلشکر کا خطاب دیا -
🍁شاہ جی راجے عادل شاہی سلطنت چھوڑ کر نظام شاہی سلطنت میں کیوں واپس آئے؟
جواب - نظام شاہی سلطنت کو بچانے کے لیے نظام شاہ کے والد نے شاہ جی راجے کو واپس آنے کے لئے اصرار کیا تھااس لیے شاہ جی راجے عادل شاہی کو چھوڑ کرنظام شاہی سلطنت میں واپس بلالیا -

Share this