مضمون : History civics Assessment 2
جماعت : ہفتم (7th) marks 5
سوال نمبر 1 : وجوہات لکھیۓ (4marks)
١) اورنگ زیب نے اپنا رخ عادل شاہی اور قطب شاہی کی طرف موڑا ۔
٢) سنبھا جی کی موت کے بعد مغلوں سے زور دار مقابلہ کرنے کے لئے مراٹھے تیار ہوگۓ۔
شہریت
سوال نمبر 2 : مناسب الفاظ لکھیے : (1marks)
١) پورے ملک کے حکو متی امور چلانے والا نظام ______
٢) انتخابات کا انعقاد کرانے والا ادارہ ________