مضمون : History civics Assessment - 1
جماعت : ہفتم (7th) marks 5
سوال نمبر 1 ایک لفظ میں لکھیے (1maks)
١) سوراج میں بحری بیڑے کا اہم افسر _____
٢) بندیل کھنڈ میں آزاد حکومت قائم کرنے والا _________
سوال نمبر 2 : مختصر جواب لکھیے : (2marks)
١) کس بات سے واضح ہوتا ہے کہ شیواجی مہا راج کی مذ ہبی حکمت عملی روا داری پر مبنی تھی؟
شہریت
سوال 3 مختصر جواب لکھیے (2marks)
١) بنیادی حقوق سے کیا مراد ہے ؟