Std 6 History Assessment 4

بیت النصیب اردو اسکول 
مضمون : History civics Assessment 4
جماعت : شسم (6th) marks 5 
سوال نمبر 1 ایک جملے میں لکھیۓ. (1marks)
١) غیر ممالک میں قدیم بھارت کی جن اشیاء کی مانگ تھی ان کی فہرست بنایے؟
سوال نمبر 2 مختصر جواب لکھیے (2marks)
١) ، تری سمدر توۓ پیت واہن، کامطلب واضح کیجئے ؟
شہریت
سوال نمبر 3 ایک جملے میں لکھیے ؟ (2marks)
١) ضلعی انتظامیہ کا سربراہ کون ہوتا ہے ؟
٢) تحصیل دار کی کون سی ذ مہ داری ہوتی ہے ؟

Share this