Std 6 History Assessment 3

بیت النصیب اردو اسکول
مضمون : History civics Assessment 3
جماعت: شسم (6th) marks 5
 سوال نمبر 1 : ایک جملے میں لکھیۓ ؟ (1marks)
١) قدیم بھارت کی یونیورسٹیوں کی فہرست بتایۓ ؟
سوال نمبر 2 مختصر جواب لکھیے؟ (2marks)
١) بھگود گیتا میں کون سا پیغام دیا گیا ہے؟ 
شہر یت 
سوال نمبر 3 مختصر جواب لکھیے؟ (2marks)
١) مہانگر پالیکا کی مختلف کمیٹیوں کے نام لکھیۓ؟

Share this