مضمون:Urdu Assessment:04
جماعت:دوّم،۔ مارکس:20
سوال نمبر 1 جوڑکر لکھئے _( 03)
1 )بھ +ا+ر+ت =___
2)ن+ی+ل+ے=____
3)ن+ع+م+ت=_____
4)س+ج+ی+ل+ے=____
5)ع+ظ+م+ت=___
6)ق+ر+ب+ا+ن=_____
سوال نمبر 2 ذیل میں دیے گئےا لفاظ کے الٹ لفظ لکھئے _(02)
1)گند گی =______
2)کا ہل =______
3)بیمار =______
4)رات=_____
سوال نمبر 3)ایسے لفظ تلاش کرو جن میں "و" آیا ہو_اور ان پر دائرا بنانا ھے_(03)
1)راجا ' سنوں ' رانی' شانو ' بہکاوے 'ہوں 'خرگوش ' ہرن 'جھولا 'ستاروں 'ہم' جولی 'چاند 'بادل'
سوال نمبر 4) صحیح جملے کے سامنے صحیح کا نشان لگائیے _(02)
1)احمد اور اسلم پڑوسی تھے _ (___)
2)شانو اچھا لڑکا تھا _ (___)
3)امی نے دونوں لڑکوں کو ڈانٹا_ (___)
4)احمد اور اسلم بڑا سا ڈنڈا لا ے _(___)
سوال 5) تصویر وں کے نام لکھو_( 02)
1)🍎___ 2)🍇___ 3) 🍆___4)🍫___
5)🌹___6)⚽️____
سوال نمبر 6) خاکہ مکمل کرو _(04)
( ___ )
(___ ) دیوالی کے پکوان_ (__)
(______)
سوال نمبر 7)جوڑیاں لگائیے _(04)
1)گاؤں برسات
۔ 2)موسم شرارتی
3)شانو نصیحت
4)استاد خوب صورت