مضمون:Urdu Assessment:05
جماعت:دوّم،۔ مارکس:10
سوال نمبر 1 دی ہوئ مثال کے مطابق خالی جگہ میں لفظ لکھئے _ مثال جیسے لڑکا = لڑکے 04
1) بیٹا ____
2)کپڑا_____
3)کنارا ______
4)ستارا ____
سوال نمبر 2) سوال کے جواب لکھئے _(06)
1)پٹاخے چھوڑنے سے کیا ہوتا ھے؟
2)کمپیوٹر کہاں کہاں پایا جاتا ہے؟
3)حامد کو خالد نے کہاں تک دوڑنے کے لیے کھا؟
4)امام صا حب کے نیک برتاؤ کا برے آدمی پر کیا اثر ہوا؟
5)بچے اپنے خوابوں کو کس طرح سچ کر سکتے ہیں؟
6)کون سی سبزیاں بوئ جا رہی تھی؟