Std : 2 Urdu Question Paper

بیت النصیب اردو اسکول
 مضمون:Urdu Assessment:02
جماعت:دوّم،۔ مارکس:10
سوال نمبر 1 ) :خانہ پری کیجیئے _(05)
1)شام کو لتا کے گھر میں ہر طرف ____ '____ جل رھے تھے۔ 
2) اونچائی پر رنگ برنگے _____ بھی لٹکے ہوئے تھے _
3) شاکر ہ خوشی کے مارے چلائ لتا !،اس کی آنکھوں سے _______نکل آۓ-
4)لال بہادر اپنے ماں باپ کے ______بیٹے تھے-
5)اس کے بعد ________میں کبھی شور نا مچائیں گے-

سوال نمبر:2 نیچے دیے ہوئے سوالوں کے جواب لکھو:(05)
 
1)دکان دار کو روپے کیسے ملتے؟

2)لال بہادر شاستری کا بچپن کہاں گزرا؟ 

3)اپنے دل میں کیا آسمان ہے؟

4) دیس کی عظمت کس سے ہے؟

5)صفائی گھر کو کیا بناتی ہے؟

Share this