📍غم __ __
📍ثمر __ __ __
📍 مسجد __ __ __ __
📍صابن __ __ __ __
سوال : خالی جگہوں میں مناسب حرف لکھ کر نیا لفظ بناؤ ۔ (04)
📍 ب ن د _____
📍ا ن ا _____
📍د و س _____
📍م ن گ _____
سوال : " بھ "۔ سے شروع ہونے والے دو لفظ لکھیے ۔ (02)
📍 نمبر ١ ________
📍 نمبر ٢ ________
سوال : سوالوں کے جواب لکھیے ۔ (05)
📍 لوگ گاندھی جی کو کیا کہتے ہیں ؟
📍 خواب کون دیکھ رہا تھا ؟
📍 ہمارے پرچم میں کتنے رنگ ہے ؟
📍موگرا کون سے رنگ کا ہے ؟
📍 پرچم میں اوپر کون سا رنگ ہے ؟
سوال : صحیح غلط کی پہچان کر کے صحیح ✅ یا غلط ❎ کا نشان لگائیں ۔ (04)
* سورج کا رنگ پیلا ہوتا ہے ۔
* نانی سے نظم سنیں گے ۔
* امجد کو کھانسی ہو رہی ہے ۔
* ہمیں اپنے پرچم سے محبت ہے ۔
سوال : لفظ پر ( ُ ) لگائیے ۔ (01)
📍منّا
📍چنّو