جماعت: ہفتم، (Vll)
مضمون: ر یا ضی
ما رکس: (10)
سوال نمبر 1) مندرجہ ذیل سوالات حل کیجئے۔
1) جاوید نے 12000 روپے 9 فی صدی فی سال کی شرح سے کچھ سال کے لیے بینک میں امانت رکھے وہ ہر سال سود کی رقم نکال لیتا ہو تو اسے مدت ختم ہونے پر سود کے ساتھ کل 17400 روپے ملے تو اس نے کتنے سال کے لیے رقم امانت رکھی۔
2) ایک دائرے کا محیط 176 سم ہے اس کا نصف قطر معلوم کیجیے۔
3) 7 کلو گرام پیاز 140 روپے میں ہو تو 12کلو گرام پیاز کتنے روپے میں ملے گی؟