Class Test Std 6 Maths

بیت النصیب اردو اسکول
 جماعت: ششم (Vl)
 مضمون : ریاضی
 ما ر کس: (10)

الف) مندرجہ ذیل سوالات حل کیجئے۔
1) 120° پیمائش کا زاویہ بنا کر اس کی تنصیف کیجئے۔

اا)ABC∆ اس طر ح بنائیے کہ سم 5=AB سم 7= BC اور سم 6=AC ہو۔

(3) قیمت معلوم کیجئے۔

ا) 80+5÷17×50
اا) 100+5÷0×200

Share this