Class Test Std 5 EVS 1

Bait-ul-naseeb Urdu school
Subject : Evs .1
Class: 5
Tota)l marks : 10
 سوال نمبر 1: صحیح ہیں یا غآط، لکھیے- (1marks)
(١ غیر جاندار اجزاء میں مردہ حیوانات شامل ہوتے ہیں-
. ٢) حیاتی تنوع کی حفاظت ضروری ہے - 
 سوال نمبر 2 : درج ذیل سوالوں کے جواب لکھیے 
١) پرندوں کا دور حیات لکھیے ؟ ( 6 marks)
٢) ہوا کی آلودگی کی دو وجوہات لکھیے-
٣) زمین پر دستیاب جنگلاتی علاقوں کا استعمال ہم کس لیے کرتے ہیں؟ 
سوال نمبر 3 : وجوہات لکھیے-؟. (3 marks)
١) حیاتی اجزاء کی حفاظت اہمیت رکھتی ہے؟

Share this