Class Test Std 4 EVS 1

بیت النصیب اردو پرائمری اسکول
جماعت-چہارم. مضمون - ماحول کا مطالعہ حصّہ اوّل
سوال نمبر 1 - خالی جگہ پر کیجئے -(2)
الف-ایک مقام سے دوسرے مقام پر جا کر رہنے کو __________کہتے ہیں -
ب-نقل مقانی کی وجہ سے ہم اپنے ملک میں پائے جانے والے _________کو دیکھ سکتے ہیں -
سوال نمبر 2-ایک جملے میں جواب لکھیے -(2)
الف-زراعت کر کے خاندان کا تمام افراد کاگزارہ کیوں مشکل ہو گیا ہے -
ب-انسان نقل مکانی کیوں کرتا ہے -
سوال نمبر 3-وجوہات لکھیے -(6)
الف-بڑے خاندان بکھر گئے ہیں -
ب-پڑوسیوں سے مخلصانہ تعلق ہو جاتا ہے -

Share this