Std:5th, Subject: Urdu. Marks:10
سوال نمبر 1 سبق کی مدد سے خانہ پری کیجیے۔۔ ( 04)
١) آسمان کو چھوتی ہوئی اونچی اونچی عمارتوں والے اس علاقے کو ____________ کہتے ہیں
٢) حاجی علی کی درگاہ سمندر میں_________ کےقریب واقع ہے-
٣) باندر کے قریب سمندر میں بنا ہوا اسی لنک _________ کا شاہکار ہے-
٤) یہ پل ستونوں اور فولاد ی ________پر بنا ہوا ہے
سوال نمبر ٢ :ایک جملے میں جواب لکھیے. (04)
١) حاجی علی کی درگاہ کہاں واقع ہے ؟
٢) ممبئی دنیا کے اہم شہروں میں کیوں شمار ہوتا ہے ؟
٣) ممبئی یونیورسٹی کی خاص پہچان کیا ہے؟
٤) چھترپتی شیواجی میوزیم کون سی اشیاء ہیں؟
سوال نمبر ٢: مختصر جواب لکھیے. (02)
١) مچھلی گھر کے بارے میں خط میں کون سی معلومات دی گئی ہے ؟