جماعت-چہارم مضمون - اردو
سوال نمبر 1 - ایک جملے میں جواب لکھیے -(3)
(1)-نصیبن کون تھی-
(2)-بچّے کے سر سے دیگچی کس نے نکالی -
(3)-ٹمّا کیسا لڑکا تھا-
سوال نمبر 2-مختصر جواب لکھیے -(4)
(1)-پہلی پڑوسن نے کیا مشہورہ دیا-
(2)-ٹمّا کو پانی پلانے کی کیا ترکیب بتائی گئی -
سوال نمبر 3-الفاظ کے معنی لکھو - (3)
(1)-ناک میں دم کرنا
(2)-گھر سر پر اٹھانا
(3)-عقل پر پتّھر پڑنا