Class Test Std: 5 EVS 2

Bait-ul-naseeb Urdu school
Subject: EVS 2
Total marks : 10
سوال نمبر 1 : ۱ ہر سوال کا ایک جملے میں جواب لکھیۓ - (2marks)
١) عقل مند انسان کی توجہ کن جانوروں کے شکار پر زیادہ تھی ؟
٢) پتھر کے جدید زمانے کی تہذیب کی خصوصیت کیا ہے؟ 
سوال نمبر2 : مندرجہ ذیل بیانات کی وجوہات لکھیے- ( 4marks)
١) پتھر کے وسطی زمانے کے عقلمند انسان کے غذائی طور طریقوں میں بھی تبدیلی ہونے لگی تھی -
٢) انسان ایک ہی مقام پر طویل عرصے تک قیام کرنے لگا  
سوال نمبر 3 : مندرجہ ذیل سوالوں کے مختصر جواب لکھیے ؟ (4marks)
١) ‌ بعض قسم کے جانوروں کو مانوس کرنے کے عمل کے تین خاص مرحلے کون سے ہیں؟
٢) گروہ کی عورتوں اور مردوں میں کس طرح کاریگر تیار ںھے

Share this